Alfo Perni di War: A Stage Story of a Long Punjabi Theatre Play
داستان گو نے کہانی تحریر میں لانے سے بہت پہلے آواز اور حرکات و سکنات کی صورت اپنے سامعین و ناظرین تک پہنچائی۔ زمانہِ قدیم سے ہی ناٹک کہانی بیان کرنے کا ایک خوب صورت ذریعہ رہا ہے۔
READ ESSAY ↗